the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10فروری(ایجنسی) وزارت داخلہ نے آج دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ سرحد سیکورٹی فورس کا جوان تیج بہادریادو لاپتہ نہیں ہوا ہے بلکہ اسے جموں و کشمیر کے سامبا ضلع کی دوسری بٹالین میں تعینات کیا گیا ہے۔
تیج بہادر



یادو نے 09 جنوری کو فیس بک پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا تھا جس میں اس نے جوانوں کو مبینہ طور پر دیئے جانے والے کھانے پر سوال اٹھایا تھا۔

اس نے الزام لگایا تھا کہ پاکستان سے ملحق کنٹرول لائن سمیت کئی مقامات پر تعینات جوانوں کو ناقص کھانا دیا جاتا ہے اور کئی بار جوانوں کو بھوکے پیٹ سونے پڑتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.